انسانی کہانیاں عالمی تناظر

UN News

رپورتاژ

صحت اقوام متحدہ نے سڑکوں پر زندگی کو بہتر طور سے تحفظ دینے اور راستوں کو مشمولہ، محفوظ اور مستحکم بنانے کی نئی عالمی مہم شروع کی ہے۔

دیگر خبریں

امن اور سلامتی افغانستان کے لیے ممالک کے خصوصی نمائندوں کی تیسری کانفرنس میں خواتین اور لڑکیوں کو مساوی مواقع فراہم کرنے کا معاملہ بات چیت کے خاص موضوعات میں شامل ہے۔ پہلی مرتبہ ملک کے طالبان حکمران بھی اس کانفرنس میں شرکت کر رہے ہیں۔
امن اور سلامتی شمالی غزہ میں جاری شدید لڑائی کے باعث چند روز میں 84 ہزار لوگوں نے نقل مکانی کی ہے۔ اقوام متحدہ کے امدادی اداروں نے بتایا ہے کہ خوراک کی شدید قلت قحط میں تبدیل ہو رہی ہے اور لوگ درختوں کے پتے کھانے پر مجبور ہو گئے ہیں۔

یو این ریڈیو

    نسل کُشی پر یو این کنونشن کی تاریخ اور اہمیت

    عالمی عدالتِ انصاف کا دائرہ کار کیا ہے؟

    تخلیق کاروں کے مصنوعی ذہانت کے بارے میں تحفظات جانیے